• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈاپ پولیس نے خفیہ اطلاع پر سپر ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان اکرام اللہ اور واحد کو گرفتار کر کے پینتیس ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل سے بھرا کنٹینر تحویل میں لےلیا،ملزمان دوسرے شہروں سے غیر قانونی ایرانی ڈیزل کراچی میں لا کر فروخت کرتے تھے،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد غیرقانونی ایرانی ڈیزل سے بھرا کنٹینر اور گرفتار ملزمان کو کسٹم حکام کے حوالے کر دیا ہے۔
تازہ ترین