• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگارخصوصی)ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا اس سلسلہ میں قرآن خوانی اور درو د و سلام کی محافل کا انعقاد کیا گیا تقاریب میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓکی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی گئی۔
تازہ ترین