• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکونے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئےپیپکو سے گائیڈ لائن مانگ لی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر طاہر محمود نے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی/ ریگولرائزیشن کے لئے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کے منیجنگ ڈائریکٹر‘ جنرل منیجر (ہیومن ریسورس) پیپکو سے گائیڈ لائن مانگ لی ہے۔
تازہ ترین