• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ)یوم شہادت حضرت علی ؓ کے سلسلہ میں محکمہ داخلہ نے 26اور 27مئی آج اور کل 2دن کے لئے لاہور کی حدود میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین