• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یومِ مزدور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا خصوصی پیغام

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن ـــ فائل فوٹو
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن ـــ فائل فوٹو

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

محمد بلیغ الرحمٰن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی اور اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ صنعت کاروں کو چاہیے کہ وہ کام کی جگہ پر مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور سیفٹی لاز کے نفاذ کو یقینی بنائیں۔

قومی خبریں سے مزید