• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہائی کورٹ بار کاانتخابی شیڈول جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ریٹرننگ افسربرائے الیکشن بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن شمس اچکزئی کے مطابق ہائیکورٹ بار کے الیکشن سال2019/20 کاشیڈول جاری کردیاگیا انتخابات کیلئے نامزدگی فارم 23 مئی سے 27 مئی تک جانچ پڑتال 28 تا 29 مئی فارم واپسی 30 مئی حتمی لسٹ یکم جون کو آویزاں کی جائیگی جبکہ الیکشن 15 جون کو ہونگے انتخابات کیلئے پروفیشنل پینل اور ڈیموکریٹک پینل نے اپنے اپنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بھی حاصل کر لئے ہیں۔ 
تازہ ترین