• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یومِ علی،صفائی ستھرائی کے انتظامات کرلئے گئے،ایم ڈی سالڈ ویسٹ بورڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ڈاکٹر اے ڈی سجنانی کی ہدایت پر یومِ علی،21 رمضان کے سلسلے میں انتظامات کرلئے گئے ہیں،جس میں مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف اورمرکزی جلوس کے راستوں کی صفائی ستھرائی بالخصوص ضلع شرقی ، جنوبی و ملیر میں صفائی ستھرائی شامل ہے، جبکہ سینیٹری عملہ جلوس کے دوران تعینات رہے گا، اس سلسلے میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن نثار احمد سومرو نے بولٹن مارکیٹ ، نمائش چورنگی ،نشتر پارک، کھارادر و دیگر علاقوں کا دورہ کر کے صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیا۔
تازہ ترین