• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)بنی گالہ پولیس نےتعمیرات پر پابندی کے باوجود تعمیراتی کام کروانے پر عبدالصمدسمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے پانچ کو گرفتار کرلیا ، چھٹا جل دے کر فرار ہوگیا۔
تازہ ترین