• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار‘ سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت سے ایک شادی شدہ دوشیزہ سمیت 5افراد کو اغواء کر لیا گیا جبکہ پانچ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے بھی دو لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین