• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کا پرویز مشرف سے فون پر رابطہ

Latest News
کراچی.......گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے پرویز مشرف سے ان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ امید ہے آپ جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے۔
تازہ ترین