ماہرفوٹوگرافر نے گلاس میں رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر کو جدید تیز رفتارسلوموشن کیمرے میں محفوظ کر لیا۔
بین اوناچی نامی ایک فوٹوگرافر نے رنگ برنگے پانیوں کے ساتھ مختلف اشیاء کے ٹکراؤ سے پیدا ہونے والے شاندار مناظر کو 360ڈگری سلو موشن کیمرے میں محفوظ کیا ہے۔
ساڑھے تین ماہ طویل اس پروجیکٹ میں تیز رفتاری سے گھومنے والے کیمرے کی بدولت آپ ہر زاویے سے منظر کا نظارہ کر سکتے ہیں۔