خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اینا بیل کمز ہوم کانیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
گیری ڈوبر مین کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں باکس آفس پر خوف و دہشت پھیلانے والی بلاک بسٹر فلم اینابیل کا تیسرا حصہ ہے جس میں ایک بار پھر گڑیا خوف و دہشت پھیلاتی دکھائی دیگی۔
فلم کی کاسٹ میںمیڈیسن آئسمین،پیٹرک ولسن،اسٹیفن بلیک ہارٹ اور پال ڈین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
فلم 28جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔