• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بارہ رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے میچ کے لئے بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں شعیب ملک شامل نہیں ہے۔جمعرات کی شب ٹیم انتظامیہ نے ٹیم کا اعلان کیا۔

الیون کا اعلان میچ سے قبل کیا جائے گا۔کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم ، سرفراز احمد، حارث سہیل ، آصف علی ،شاداب خان، عماد وسیم ، محمد عامر ، وہاب ریاض اور حسن علی شامل ہیں


تازہ ترین