• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم 47’میٹرز ڈاؤن:اَن کیچڈ ‘کا ٹریلر جاری


خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم 47’میٹرز ڈاؤن:اَن کیچڈ ‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم سال 2017میں ریلیز ہونے والی فلم 47میٹرز ڈاؤن کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایسے تیراکوں کے گرد گھوم رہی ہے جو سمندر کی گہرائی میں پھنس جاتے ہیں ۔

جوہانس رابرٹس کی کہانی پر مبنی نسنسی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم28جون کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین