پرتگال میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاآغاز ہوگیا ہے۔
جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
یہ کار ریس 20مختلف اسٹیجزپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔
یہ 4روز تک جاری رہنے کے بعد 2جون کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔