• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی جیم خانہ رمضان عمر ایسو سی ائٹس ٹرافی کے سیمی فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اکیڈمی نے آخر ی گیند پر ایٹون سی سی کو دو رنز سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا،میچ کی خاص بات شبیر احمد کی نپی تلی بولنگ تھی جومین آف دی میچ قرارپائے۔

تازہ ترین