• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کو ایک اور دھچکا لگ گیا، جنوبی افریقی فاسٹ بولر لنگی نگیدی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔

جنوبی افریقی ٹیم انتظامیہ کے مطابق لنگی نگیدی بھارت کے خلاف میچ کے لئے جنوبی افریقا کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

ٹیم انتظامیہ فاسٹ بولر لنگی نگیدی کے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کے لئے پر امید ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ کپ کےابتدائی دونوں میچز میں شکست سے دوچار ہو چکی ہے۔

تازہ ترین