• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ کرائم فلم "اینا"کی نئی جھلکیاں جاری

ایکشن اور تھرل سے بھرپور فرنچ کرائم تھرلر فلم اینا (Anna)کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

لوک بیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی قاتل حسینہ کے گرد گھوم رہی ہے جو اداکاری کے بعد جرائم کی دنیا کی میں قدم رکھتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ساشا لس،ہیلن مرن،لیوک ایونز،سلین مرفی،ایرک گوڈن اور اینا کرپا سمیت دیگر ادا کار شامل ہیں۔

لوک بیسن ہی کی پروڈیوس کردہ ایکشن اور سنسنی سے بھرپو ریہ فلم 21جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین