• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کی قومی ٹیم کو جیت کی مبارکباد

کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈکےخلاف پاکستان کی کامیابی پر وزیر اعظم نے ٹیم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ورلڈکپ میں خراب آغازکےبعد پاکستان ٹیم نے زبردست کم بیک کیا۔

عمران خان کا کہناہے کہ امید ہے ٹیم آگے بھی اچھا پر فارم کرے گی۔

تازہ ترین