• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان صدر اشرف غنی نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی ہے۔

اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ان کی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات تعمیری رہی اور وہ عمران خان سے اگلی ملاقات 27 جون کو اسلام آبادمیں کریں گے۔

افغان صدر نے عید کے موقع پر 887 قیدیوں کی رہائی کا بھی اعلان کیا۔

اس موقع پر انہوں نے افغان فورسز اور سرکاری اہلکاروں کو صدارتی انتخابات میں غیر جانبدار رہنے کی ہدایت کی۔

افغان صدر نے کہا کہ صدارتی انتخابات کوآزاد اور شفاف ماحول میں ہونا چاہیے۔

تازہ ترین