ویسٹ انڈیزکےسابق کپتان ڈیرن سیمی نے تمام مسلمانوں اورپاکستانیوں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔
ڈیرن سیمی نے عید کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
جس میں انہوں نے تمام پاکستانیوں اور مسلم برادرز کو عید کی مبارکباد پیش کی۔
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی منظوری پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ کے شہری دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ٹینکوں نے جنوبی غزہ میں مغربی رفح کے علاقے تل السلطان میں کارروائی کرتے ہوئے ان فلسطینیوں کو شہید کیا۔
عرفان صدیقی نے کہا کہ ہماری کمیٹی قائم ہے اور ہمارا کام جاری ہے، مذاکرات کے دروازے سے نکل کر پلٹنا مشکل ہوتا ہے
دونوں سیاستدانوں کی بورڈ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے خط میں امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔
پنجاب کے وزیر قانون صہیب احمد کی زیرصدارت ریوارڈ منی کمیٹی کا محکمہ داخلہ لاہور میں اجلاس ہوا۔
پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمان کی تبدیلی کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی۔
زرتاج گل نے کہا کہ پیکا ترمیمی بل میں سزائیں بہت سخت رکھی گئی ہیں، پیکا ترمیمی بل کی زد میں بہت لوگ آئیں گے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا کہ طبقاتی جنگ میں پیپلز پارٹی ہمیشہ محنت کشوں کی آواز بنی ہے، اس وقت آئی ایم ایف کی بالادستی ہے۔
فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی کے اعزاز میں اداکارہ اور اینکر ڈاکٹر ہما میر نے کراچی میں اپنی رہائشگاہ پر پُرتکلف عشائیہ دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے دہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اٹک میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں 2 وکلا کے قتل کیس میں عدالت نے مجرم انتظار حسین شاہ کو 2 مرتبہ سزائے موت اور 3 سال قید کی سزا سنا دی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر 22 اور 23 جنوری کی درمیانی شب خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔
آئی بی سی سی کے ڈائریکٹر عمار حسین گیلانی نے کیمبرج انٹرنیشنل کی ملکی ڈائریکٹر عظمیٰ یوسف کو خط لکھ دیا
ہم نے امریکا کے کہنے پر نصاب تبدیل کیا تھا، وزارت تعلیم کا کام ہے کہ اس کو ٹھیک کرے، وزیر دفاع
اس موقع پر حلال فوڈ اتھارٹی کی غیرمعیاری اور مضر صحت چپس اور مسالہ جات کی رپورٹ پیش کی گئی۔