• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی فٹ گہرے گڑھے نے ٹرک اور مزدور کو نگل لیا


چین میں سڑک پراچانک کئی فٹ چوڑا اور کئی فٹ گہرا گڑھا پڑگیا جس نے ایک ٹرک اور ایک مزدور کو نگل لیا۔

چین کے صوبےجیانگشی میں ایک مصروف سڑک پر اچانک کئی فٹ گہرااور چوڑاگڑھا پڑ جانے سے ایک مزدور اور ایک ٹرک گڑھے میں جاگرے جبکہ دیگر افراد گڑھے میں گرنے سے بال بال بچے۔

ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ٹرک کو نکالنے کا کام جاری ہے، سڑک کو مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین