مقبوضہ کشمیر: مسلمان طلبہ کے زیادہ تعداد میں داخلہ لینے پر میڈیکل کالج بند کردیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (SMVDMI) کو بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب کالج کے پہلے ایم بی بی ایس بیچ میں مسلمان طلبہ کی اکثریت سامنے آنے پر دائیں بازو کی ہندو تنظیموں نے احتجاج شروع کر دیا۔