• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

کابل (ایجنسیاں)افغان اٹارنی جنرل نے قومی فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر کریم الدین کریم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ قبل ازیں فٹ بال کے عالمی ادارے فیفا نے کریم پر تا حیات پابندی کا نفاد کیا تھا۔ یہ ابھی تک واضح نہیں کہ کریم الدین کریم کی گرفتاری کے وارنٹ کن وجوہات کی بنیاد پر جاری کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین