پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنوں سجل علی اور صبور علی نے ملاقات کی ہے۔
مالاکنڈ کی مین شاہراہ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ شہر پشاور میں لڑکی نے شادی سے کچھ روز قبل اپنے منگیتر کا قتل کر دیا۔
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں مطلع صاف اور موسم خشک ہے ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مسقتل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ریلیف نہ دے پانا سلامتی کونسل پر سوالیہ نشان ہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں امام الحق چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’دی ٹرمپ کارڈ‘ کے نام سے ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کروا دیا۔ صرف یہی نہیں بلکہ خود اس کے پہلے خریدار بھی بن گئے۔
محکمۂ موسمیات نے کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنےکی پیش گوئی کر دی۔
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے انکشاف کیا ہے کہ سابقہ اہلیہ، اداکارہ سجل علی کے ساتھ کیے گئے ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ نے میری زندگی بدل دی تھی۔
بنوں کے علاقے ڈومیل کاشو پل کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستانی معروف ماڈل و اداکار عفان وحید نے لندن میں پیش آنے والے مزاحیہ قصے کو مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔
کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
بی این پی سربراہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، یہ رویہ افسوس ناک ہے۔
ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان کانفرنس آج تونسہ شریف میں ہوگی۔
ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 265 رنز کا ہدف دیا ہے۔