• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں عید الفطر کا سرکاری اعلان محض سنی سنائی اطلاع پر کیا گیا،ہائیکورٹ میں رٹ

پشاور(نیوزرپورٹر) پشا ور میں28روزوں کے بعد سرکاری سطح پرعید الفطر کے ا اعلان پر وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کیخلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی شاہد اورکزئی کی درخواست میں موقف اختیار کیاگیا کہ وزیر اطلاعات نے اٹھائیس رمضان کو عید الفطر کا اعلان کیا لہذا عدالت قرار دے کہ وزیراعلیٰ اور وزیر اطلاعات ہی آئین وقانون کی خلاف ورزی کے اصل ذمہ دار ہیں اور آئین کے تحت اب وہ کسی صوبائی منصب کے اہل نہیں رہے ۔
تازہ ترین