• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ عبداللہ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ (این این آئی) قلعہ عبداللہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔لیویز کے مطابق اتوار کو قلعہ عبداللہ کے علاقے بدوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شمس اللہ نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا لیویز نے ملزمان کی تلاش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے ۔
تازہ ترین