• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، دماغی بیماری سے ہلاک بچوں کی تعداد 100 ہوگئی

بھارتی ریاست بہار میں لیچی کھانے سے پُراسرار دماغی بیماری میں مبتلا ہو کر مرنے والے بچوں کی تعداد 100 ہوگئی۔

خطرناک دماغی بیماری میں مبتلا 375 بچے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں، دماغی بیماری کو مقامی طور پر چمکی بخار کہا جاتا ہے، ماہرین کے مطابق یہ لیچی فروٹ میں پایا جانے والا زہریلا مواد بچوں کی موت کا سبب ہو سکتا ہے۔

بہارمیں سن 2014 میں بھی اسی بیماری سے 150 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں تھی۔

تازہ ترین