• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری، جنگل میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل کر راکھ، دھویں نے سانس لینا مشکل بنادیا

مر ی ( نما ئند ہ جنگ ) مر ی کے نو احی علا قہ یو سی چارہان کے جنگل میں آ تشزد گی نے جنگل کے و سیع ر قبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا عوام کے مطابق ریسکیونے آ گ پرقابوپانے کےلیے کوئی اقدام نہیں کیا ، محکمہ جنگلا ت کے پا س آ گ بجھا نے کے آلات نہیں ، حکو مت بھی میٹھی نیند سو گئی محکمہ جنگلا ت ا و ر ر یسکیو نے ا گ پر قا بو پا نے کے لیے کسی قسم کا کو ئی ا قد ا م نہیں ا ٹھا یا ہزا ر و ںکی تعد ا د میں چھو ٹے بڑ ے د ر خت جل کر خا کستر ہو رہے ہیں آگ لگنے کی فو ر ی و جہ معلو م نہ ہو سکی ہے ا و ر نہ ہی محکمہ جنگلا ت نے ا گ پر قا بو پا نے کے لیے کو ئی اقدامات ا ٹھا ئے ہیں اس سے قبل بھی کئی جنگلا ت ا گ کے نذ ر ہو چکے ہیں مگر محکمہ جنگلا ت کے پا س ا گ بھجا نے کے کو ئی بند و بست نہیں ہے آگ لگنے سے مر ی کے و ا د یو ں میں د ھو یں کے با د ل پھیلے ہو ئے ہیں ا و ر لو گو ں کا سا نس لینا بھی دشوار ہو چکا ہے ا س ا گ کی و جہ سے ا ن دنوں پر ند و ں کی افز ا ئش کا مو سم ہے ا و ر ا ن بر ی طرح نسل کشی ہو ر ہی ہے او ر جنگلا ت کا بھی نقصا ن ہو ر ہا ہے ا و ر حکو مت پنجا ب نے جنگلات کی آ تشز د گی پر کسی قسم کا کو ئی نو ٹس نہیں لیا ہے۔
تازہ ترین