ایس ایس پی کی سیاسی رہنماؤں کو چائے دینے کی ویڈیو، آئی جی سندھ نے کیا کہا؟
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایس ایس پی میرپورخاص اسد چوہدری کی سیاسی رہنماؤں کو چائے پیش کرنے کی ویڈیو پر کہا ہے کہ یہ انتہائی غلط حرکت ہے، پولیس افسر کو اپنا وقار رکھنا چاہیے۔