• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آن لائن) جمعیت نظریاتی بلوچستان کی مجلس عاملہ کنونینگ باڈی وبلوچستان سے تعلق رکھنے والے مجلس عاملہ کے ارکان کامشترکہ اجلاس زیر صدارت صوبائی امیرمولاناعبدلاقادرلونی 20جون 10 دس بجے صوبائی دفترنیونجم الدین روڈکوئٹہ میں ہوگا۔
تازہ ترین