• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) مزاحیہ اداکار علی حسن کی والدہ طویل علالت کے بعد ہفتہ کے روز یہاں انتقال کرگئیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ اتوار کو رحمانیہ مسجد لیاقت آباد میں ادا اور سی ون قبرستان میں تدفین کی گئی،مرحوم کی فاتحہ سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی پیر 24 جون کو عصر تامغرب رحمانیہ مسجد لیاقت آباد میں جبکہ خواتین کے لیے ان کی رہائش گاہ 1/ 4 8o لیاقت آباد 2 ڈاکخانہ میں ہو گی۔
تازہ ترین