کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پسنی جڈی بور کے مقام سےلاش بر آمد ہوئی۔ لیویز کے مطابق لیویز کو گزشتہ روز پسنی کے علاقے جڈی بور سے لاش ملی جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی گئی جہاں لاش کی شناخت شکار ی محمد کریم بنگالی کے نام سے ہوئی جو مچھلی کے شکار کے لئے آیا تھا۔