طلعت حسین ایک انسٹی ٹیوشن تھے جن سے سب نے سیکھا، حنا خواجہ بیات
نیکٹا حکام نے بتایا کہ چینی انجینئرز کی گاڑی موڑ پر آہستہ ہوئی تو خودکش بمبار نے حملہ کر دیا،
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ اور زراعت جیسے شعبوں کو مزید ٹیکس چھوٹ نہیں دی جاسکتی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے عفریت کو ختم کرکے دم لینے کے عزم کا اظہار کردیا۔
مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔
خلیج بنگال میں بننے والا پری مون سون سیزن کا پہلا سمندری طوفان ریمل کے آج بنگلادیش اور مغربی بنگال کے درمیانی علاقے سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم نے اپنی سرحدوں پر سیکیورٹی بڑھائی ہے۔
حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اداکار طلعت حسین مرحوم کی رہائشگاہ جا کر انکے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت کی۔
دادو کے رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن کو 27 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔
پاکستان اور انگلینڈ ویمنز ٹیم کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے لیے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن حسین جہانگیر، حوالدار شفیق اللّٰہ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
سعودی حکومت نے رواں ہفتے کے آغاز میں ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو مملکت کا پہلا’خاموش ایئرپورٹ‘ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
خیبر پختون خوا میں 7 مئی سے جاری گندم کی خریداری مہم کے بند ہونے کا خدشہ ہے۔