• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔

شمالی سینائی میں مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ خالد زاید نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ آج کرم ابو سالم کراسنگ سے تقریباً 200 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کی توقع ہے۔

مصر نے اس وقت تک اقوام متحدہ کی طرف سے فراہم کردہ انسانی امداد کو کرم ابو سالم کے ذریعے عارضی طور پر غزہ جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ فلسطینی جانب سے رفح بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کے لیے قانونی طریقہ کار وضع نہیں ہو جاتا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید