• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ سب سے زیادہ وزنی پھل کٹھل اور تربوز ہیں۔

٭ پہلی بحری فوج امیر معاویہؓ کے دور میں بنائی گئی۔

٭ کاغذ سب سے پہلے چین نے ایجاد کیا۔

٭ امریکہ میں سب سے زیادہ اخبار شائع ہوتے ہیں۔

٭ روایت کے مطابق دنیا کی سب سے پہلی کشتی حضرت نوح علیہ السلام نے تیار کی۔

٭ ارشمیدس کو پہلا انجینئر کہا جاتا ہے۔

٭ پانی بیٹھ کر پینا چاہیے لیکن آبِ زم زم اور وضو کا پانی کھڑے ہو کر پینا چاہیے۔

٭ دریائے نیل کی زمین حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں اک بار دیکھی گئی اب قیامت تک نہیں دیکھی جائے گی۔

٭ جونک کی چار ناک ہوتی ہیں۔

٭ کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔

٭ کولاس koals) )وہ جانور ہے ،جس کے انسانوں کی طرح فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔

٭ دنیا ٭ دنیا میں سب سےبڑےاولےمونٹانا(Montana)میں1887 میں پڑے ،جن کی چوڑائی15 انچ اور موٹائی8 انچ تھی ۔

٭ پتنگا کچھ کھا پی نہیں سکتا کیوں کہ نہ تو اُس کا منہ ہو تا ہےاور نہ ہی پیٹ۔

٭ مینڈک ناک کے علاوہ اپنی کھال سے بھی سانس لیتا ہے۔

تازہ ترین