کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے حذیفہ ابراہیم اور محمد اشہب عرفان نے ملائیشین جونیئر انٹرنیشنل ا سکواش ٹورنامنٹ میں بالترتیب انڈر 15 اور انڈر 17 سنگلزاعزازجیت لئے۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کیمبرج میں پنڈلی کی ایک سرجری ہوئی تھی اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
لیبر پارٹی کی ٹیکس پالیسیوں کے بعد ہزاروں کمپنی ڈائریکٹرز برطانیہ چھوڑ گئے جبکہ متحدہ عرب امارات سب سے پسندیدہ مقام بن گیا۔
طارق وزیر، برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں قونصل جنرل پاکستان کے طور پر 13 جولائی 2020 سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ وہ پاکستان کے تجربہ کار سفارتکار ہیں جنہوں نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اندرون و بیرون ملک اہم سفارتی اور انتظامی ذمہ داریاں سرانجام دی ہیں۔
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ نفرت کو جنم دے رہا ہے۔
حالیہ یوگوو سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں سخت گیر امیگریشن مخالف خیالات رکھنے والے افراد کی رائے زیادہ تر غلط معلومات اور اعداد و شمار کی کم فہمی پر مبنی ہے۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ یوم استحصال کشمیر کی تقریبات چل رہی تھیں ، گیٹ کے اندر باہر سے آنے والے مظاہرین کو روکا، اندر سے باہر جانے کے لیے دوسرا گیٹ کھولا
عدالت نے صوبائی حکومت کا فیصلہ درست قرار دیا۔
پولیس کے مطابق قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی کو 4 اگست کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خطرات کے سبب پالیسی سازوں کے درمیان سے اختلافات کے باوجود بینک آف انگلینڈ شرح سود میں مزید کمی کرنے کے لیے تیار ہے۔
سبی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا کر کے ٹرین کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو مجبور کیا جائے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف آئے۔
او آئی سی کے ذیلی ادارے کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو درپیش غذائی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں اور زرعی بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکا سائنسی و تحقیقی تعاون ناگزیر ہوچکا ہے۔
سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پیپلز ٹرین سروس کے ہر مرحلے کی ذاتی نگرانی کر رہا ہوں، تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے۔
2025 کا معرکہ حق جشنِ آزادی ملک بھر میں جوش و خروش سے جاری ہے، لیکن صوبہ سندھ توجہ کا مرکز بن گیا۔
ریسکیو کے مطابق عمارت کا حصہ گرنے سے فیکٹری کے باہر موجود 7 افراد زخمی ہو گئے۔