• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پرتگال میں خطروں کے کھلاڑیوں نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر پہنچ کر قالین پر  سیر کی جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

یوں تو خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کر دکھانا نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے۔

بعض ایڈونچر کے شوقین ایسے کارنامے بھی انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

پرتگال میں ایک اسکائی ڈائیور جوانا کی ہزارویں جمپ کا جشن منانے کے لیے اس کے دوستوں نے اس کو آسمان میں انسانی قالین پر بیٹھا کر سیر کر وا دی۔

تازہ ترین