• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی کےاسسٹنٹ رجسٹرار کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے،بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ رجسٹرار طاہر سعید بودلہ پرالزامات ہیں کہ انہوں نے یونیورسٹی کا تشخص مجروع کرنے کے لئے براہ راست اعلیٰ حکام سے خط وکتابت کی جو قانون کی خلاف ورزی ہے ابتدائی انکوائری کے بعد ان کیخلاف پیڈاایکٹ تحت انکوائر ی کا فیصلہ کرلیاگیا۔
تازہ ترین