• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیبل ٹینس ایونٹ لاہور میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی سنیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی میزبانی پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کو مل گئی، امکان ہے کہ یہ ایونٹ دسمبر میں لاہور میں کھیلا جائے گا، منتظمین نے قومی گیمز کی وجہ سے چیمپئن شپ کو اکتوبر کے بجائے دسمبر میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین