• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی کے بعد بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی۔

شہر میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں رہا لیکن ہفتہ کی شب بارش اور تیز ہواؤں کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

بارش کے باعث کئی علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین