• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین کے علاقے علی زئی سے لاش برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پشین کے علاقے علی زئی سے لاش برآمد ہوئی ہے لیویز نے لاش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کی جہاں لاش کومردہ خانے میں شناخت کیلئے رکھاگیاہے۔
تازہ ترین