• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرپر بھاری تربوز رکھ کر موٹرسائیکل چلانے کا مظاہرہ


 ایک شخص نےسر پر بڑا سا تربوز رکھ کر موٹرسائیکل چلانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا ۔

  شخص  کا موٹر سائیکل چلاتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو دیکھنے والوں نے جہاں اس شخص کی مہارت کو سراہا ہے وہیں اس خطرناک سواری پر کرتب پیش کرنے پر تنقید بھی کی ہے۔ 

تازہ ترین