ہوگن کی بیٹی کا ان کی تیسری اہلیہ سے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ
گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والے معروف ریسلر ہلک ہوگن کی صاحبزادی بروک ہوگن نے کہا ہے کہ ان کے والد ہلک ہوگن نے اپنی تیسری اہلیہ اسکائی ڈیلی کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا اور وہ ان سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے۔۔