• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ کی انگلش کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ جنگ) آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کا عالمی کپ میں شاندار کامیابی پر ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ نے انگلش ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ملکہ برطانیہ نے میزبان ٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم کے لیے بھی تہنیتی پیغام دیا کہ نیوزی لینڈ نے بھی فائنل اور پورے ٹورنامنٹ میں متاثر کن کھیل پیش کیا جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

تازہ ترین