• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھوکر نیاز بیگ کارہائشی اغواء

لاہور ( کرائم رپورٹر) تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقے سے نامعلوم افراد نے ٹھوکر نیاز بیگ کے رہائشی میاں محمد قاسم کو اغواء کر لیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین