• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اورسکیورٹی اداروں ایس پی سٹی کی زیر نگرانی میں تھانہ بہا رہ کہو کے علاقے منگو ٹا ئون اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران24مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔دوران سر چ آ پر یشن 390 افراد،270گھروں،70دکانوں کو چیک کیا گیا۔
تازہ ترین