• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے انگلینڈ میں شروع ہوگی

لندن (اے پی پی) دی اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے انگلینڈ میں شروع ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ چیمپئن میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ چیمپئن شپ میں اٹلی کے نامور گالف کھلاڑی فرانسیسکو مولیناری اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ چیمپئن کے فاتح کھلاڑی کےلئے پرکشش انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ 18 جولائی سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 21 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔
تازہ ترین