• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ آج شروع

اسلام آباد (آن لائن ) برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ ہفتہ سے برطانیہ میں شروع ہوگی۔ فرحان، زمان، دانش ا طلس اور طیب اسلم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چیمپئن شپ 27 مارچ تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین