• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں 70سالہ شخص نے دنیا کا سب سے چھوٹا طیارہ اُڑاتے ہوئے شاندار کرتب دکھاکر نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بوب گرمس ٹیڈنے دنیا کا سب سے چھوٹا طیارہ  اُڑاتے ہوئے قلابازیاں کھانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے ثابت کردیا کہ زندگی نام ہی زندہ دلی کا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے ماہر انجینئرز کا تیار کردہ Cri-Cri نامی دنیا کا سب سے چھوٹا طیارہ 13فٹ لمبا اور 4فٹ چوڑا ہے جس کا وزن 180پونڈ ہے جبکہ طیارہ 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تازہ ترین